Rasheed Ahmed Mirza is the poineer of Sharifain Associates (Pvt) Ltd, What ever we are today, It is only due to his endless efforts.

We are nothing with out his steam hardwork and dedication


17/ 11 / 2017 --- Farhan
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ----------------------------------------- تم میں سے کوئ شخص موت کی آرزو نہ کرے اگروہ نیکوکار ہے تو شاید وہ نیکیوں میں بڑھ جاۓ اور اگر خطاکار ہے تو شاید وہ توبہ کرلے (صحیح مسلم2682)

17/ 11 / 2017 --- Farhan
حدیث --------------------- جو شخص دنیا میں کسی تنگدست پر آسانی کرے تو الله تعالی دنیا وآخرت میں اس پر آسانی فرمائے گاـ [ابن ماجہ#2417 صحیح]​

17/ 11 / 2017 --- Farhan
حدیث ---------------------------------------- دنیا کا تباہ ھوجانا اللہ کےنزدیک ایک مسلمان شخص کے (ناحق) قتل کےمقابلے میں بہت معمولی ھےـ ----- ترمذی#1395 نسائ#399

17/ 11 / 2017 --- Farhan
صحیح بخاری ۔۔۔ صحیح مسلم ایک دفعہ میں نبی کریم (ص) کے پیچھے گدھے پر سوار تھا کہ آپ نے مجھ سے فرمایا " اے معاذ (رض) کیا تم جانتے ہو اللہ کا بندوں پر اور بندوں کا اللہ پر کیا حق ہے ؟ " میں نے عرض کیا " اللہ اور اس کا رسول ہی بہتر جانتے ہیں " آپ نے فرمایا " اللہ کا بندوں پر یہ حق ہے کہ وہ صرف اسی کی عبادت کریں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹہرائیں ، اور بندوں کا اللہ کے ذمہ یہ حق ہے کہ جو بندہ شرک کا مرتکب نہ ہو وہ اسے عذاب نہ دے " میں نے کہا " یا رسول اللہ ، لوگوں کو یہ خوشخبری سنادوں " آپ نے فرمایا " نہیں ، ایسا نہ ہو کہ وہ اسی پر بھروسہ کر کے بیٹھ جائیں "

17/ 11 / 2017 --- Farhan
حدیث جوشخص اللہ کوتنہائی میں یادکرتا ہے حتی کہ اسکی آنکھوں سےآنسوبہہ نکلے اللہ اسےاپنےعرش کا سایہ نصیب فرمائےگا مسلم#1031

17/ 11 / 2017 --- Farhan
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا؛ جومجھ پر ایک مرتبہ درودبھیجتا ہے اللہ اس پر دس رحمتیں نازل فرماۓ گاـ صحیح مسلم:91

17/ 11 / 2017 --- Farhan
چار چیزیں انبیا علیہ السلام کی سنت ہیں 1- حیا ۔ تمام انبیا علیہ السلام حیا دار ہوا کرتے تھے 2۔ تمام انبیا عطر استعمال کیا کرتے تھے 3۔ تمام انبیا مسواک کیا کرتے تھے 4۔ نکاح۔ تمام انبیا ازدواجی زندگی گذارتے تھے ترمذی شریف​

17/ 11 / 2017 --- Farhan
حدیث نبی علیه السلام نے فرمایا : کیا میں تمہیں ایسی خبر نہ بتاؤں کہ جس سے کہ کرنے پی اللّه گناہوں کو مٹا دیتا ہے اور درجات بلند کرتا ہے صحابہؓ نے کہا کیوں نہیں ؟ اے اللّه کے رسولؑ آپ علیه السلام نے فرمایا : نا پسندیدگی کے باوجود (سردی وغیرہ ) میں وضو کرنا ،مساجد کی طرف کثرت سے جانا ،نماز کے بعد نماز کا انتظار کرنا ،یہی پابندی ہے ،یہی پابندی ہے (صحیح مسلم 25

smile smile smile smile smile smile smile smile smile smile smile smile smile smile smile smile smile smile smile smile smile smile smile smile smile smile smile smile smile